41

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

[ad_1]

 ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ مادھوری ڈکشت کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر انہوں نے اپنا چہرہ جلادیا تھا۔ 

اداکار نے ایک یادگار قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح 2001 میں فلم ’یہ راستے ہیں پیار کے‘ کی شوٹنگ کے دوران مادھوری ڈکشت کو دیکھ کر انہوں نے غلطی سے سگریٹ الٹی منہ پر لگا لی جس سے ان کا چہرہ جل گیا۔

اجے دیوگن نے کہا کہ جب مادھوری ڈکشت کمرے میں داخل ہوئیں تو وہ اتنی خوبصورت نظر آ رہی تھیں کہ وہ انہیں دیکھتے رہ گئے اور سگریٹ پینے کے بجائے الٹی منہ پر لگا لی جس سے ان کا چہرہ جل گیا۔

اجے دیوگن نے ہنستے ہوئے سب کو اپنے چہرے پر موجود نشان دکھایا اور کہا، ’یہ نشان مادھوری ڈکشت کا نشان ہے جو آج بھی میرے چہرے پر موجود ہے۔‘



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں