39

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، طلبا زخمی

[ad_1]

تصادم کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی:فوٹو:فائل

تصادم کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی:فوٹو:فائل

اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔

تصادم کی اطلاع پر پولیس، 2 قیدی وینز اور ایک بکتر بند گاڑی موقع پرپہنچ گئیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹل کے باہر طلبا کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

بوائز ہاسٹل میں لگنے والی آگ سے ہاسٹل کے 2 کمرے جل گئے۔ پولیس کی بھاری نفری کو بوائز ہاسٹل کے باہر تعینات کردیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر طلبا فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ پولیس کی موجودگی میں طلبا گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں