44

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان

[ad_1]

وگرا کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا—فوٹو: فائل

وگرا کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا—فوٹو: فائل

  اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 251 روپے 29 پیسے ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیڑول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹرول فی لیٹر قیمت بدستور 247 روپے 3 پیسے برقرار رہے گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں