35

راولپنڈی کہوٹہ روڈ پرمسافر بس الٹنے سے 10 افراد زخمی

[ad_1]

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں:فوٹو:فائل

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں:فوٹو:فائل

راولپنڈی کہوٹہ روڈ پر مسافر بس سے الٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ترجمان 1122 کا کہنا تھا کہ کہوٹہ روڈ دوبیرن اسٹاپ کے قریب تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ بس میں سوار 10 مسافر زخمی ہوئے۔  حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔  مقامی ٹریفک پولیس نے ہیوی مشینری کی مدد سے حادثے کا شکار بس کو سڑک سے ہٹا دیا۔ روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بحال ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں