33

آئینی ترامیم دو سے تین دن میں منظور کرالی جائیں گی

[ad_1]

  اسلام آباد: جے یوآئی اور حکمران اتحاد مشترکہ آئینی ترامیم اگلے دو سے تین  دن میں پاس کرائیں گے۔

مولانا فضل الرحمان اور دیگر قائدین میں طے ہوا ہے کہ ایک دفعہ پی ٹی آئی قیادت کو طے پانے والے معاملات میں اعتماد میں لیا جائے، اگلے دو سے تین دنوں میں آئینی ترامیم پاس کرائی جائیں گی۔

اجلاس میں شریک رہنما نے ایکسپریس کہ  اس سوال کہ یہ ترامیم کیا اب 25 اکتوبر کے بعد پاس ہونگی؟  رہنما کا جواب تھا کہ نہیں نہیں ایک سے دو دنوں میں مولانا فضل الرحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اتفاق رائے حاصل کر لیں گے، اس کے ساتھ ہی دو سے تین دنوں میں آئینی ترامیم پاس کرائی جائیں گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں