[ad_1]
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان پر نجی کمپنی کے ذریعے ان کے کاروبار کی آن لائن انضمام پر بھاری اخراجات ڈالنے کی تحقیقات کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب کو بروقت جواب جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔
وہ انکم ٹیکس آرڈیننس2001 ء کی دفعہ 216 کے تحت رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی بھی تحقیقات کر رہا ہے۔ ٹیکس وکیل وحید شہزاد بٹ کا کہنا ہے ٹیکس دہندگان توقع رکھتے ہیں ایف بی آر قانون کی عملداری اور آئینی حقوق کا احترام کرے گا۔
[ad_2]
Source link