36

اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

[ad_1]

  اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو  سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں  پیش  کیا گیا تھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔

واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

The post اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں