43

بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ

[ad_1]

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے۔

روش پاور کو ساڑھے 15 ارب، اے ای ایس لال پیر کو 12 ارب 80 کروڑ روپے، اٹلس پاورکو6 ارب اور صبا پاور کو ایک ارب روپے ادا کئے جائیں گے۔

پاور سیکٹر ذرائع کے مطابق بند کئے جانیوالے ان تمام پاور پلانٹس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2400 میگاواٹ ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں