[ad_1]
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود ہیں۔
بلاول بھٹو اور مولانا کے درمیان مجوزہ آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال پر ایک گھنٹہ تک گفتگو جاری رہی ایک گنٹھے کی ملاقات کے بعد بلاول بھٹو میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ یہ چیئرمین بلاول کی مولانا سے ایک روز میں دوسری ملاقات ہے اس سے قبل بھی وہ مولانا سے ایک ملاقات کر چکے ہیں۔
[ad_2]
Source link