51

بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو

[ad_1]

  اسلام آباد: حکومت نے بجلی بلوں میں رعایت ختم کرنے کے بعد 9  سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔

پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے،51  سے 100 یونٹ تک 13 روپے 64  پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک 29 روپے21 پیسے فی یونٹ چارج ہوگا۔

مزید براں بجلی بلوں پر جرمانے کی پالیسی  بھی تبدیل کردی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر5 فیصد جبکہ زیادہ روز گزرنے پر10 فیصد سر چارج لگایا جائے گا۔ قبل ازیں 10 فیصد ایل پی ایس چارج کیا جاتا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں