54

سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری

[ad_1]

وزیر آبی توانائی کو انڈس واٹر ٹریٹی پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل

وزیر آبی توانائی کو انڈس واٹر ٹریٹی پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل

  اسلام آباد: سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا جس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔

وزیر آبی توانائی کو انڈس واٹر ٹریٹی پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل ہے۔ صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں