34

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  قیمت کم ہو گئی

[ad_1]

 

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  قیمت کم ہو گئی۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2739 ڈالر کی سطح  پر آ گئی۔

 

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی آنے سے نئی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کمی سے نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 970 روپے ہوگئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں