66

مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار


MASTUNG:

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوئے، جس کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔

دوسری جانب نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں