[ad_1]
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے پاکستان میں بیلاروس کی سرمایہ کاری کیلیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیلاروس کے صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔
دونوں ملکوں کے درمیان ٹریکٹرز کی مقامی سطح پر مشترکہ پیداوار کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم نے وزارت صنعت کو سرمایہ کاری کی راہ میں حائل تمام مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
سالانہ 10 ہزار ٹریکٹرز پاکستان میں ہی تیار ہونے کا امکان ہے۔ بیلاروس کی مدد سے پاکستان ٹریکٹرز تیار کرکے برآمد بھی کرسکے گا۔
[ad_2]
Source link