50

سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر آگئی

[ad_1]


کراچی:

 

بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخ بڑھنے کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ کر نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ 

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کے اضافے سے 2784ڈالر کی بلند سطح پر آگئی  جس  کے بعد ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے بڑھ کر 287900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ 
 

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2486روپے بڑھ کر 246828 روپے کی بلند سطح پر آگئی۔ 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں