[ad_1]
اسلام آباد:
وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے ڈیولپمنٹ پارٹنرکیساتھ وعدے پورے کرنے ہیں،2.8کی شرح سے ترقی کریں گے تب بھی بجلی مہنگی ہوگی۔
انھوں نے ایک تقریب میں کہا کیا ہمارے پاس مزید پاور پلانٹ لگانے کی جگہ ہے؟ کیا صنعتی صارف کیلیے بجلی کی قیمت تبدیل کرسکتے ہیں؟ فیصل آباداورلاہورکے گرڈ پر انفرااسٹرکچرموجود ہے۔
آپ لوگ پرانی آئی پی پیز کو رو رہے ہیں،2.8 کی شرح سے ترقی کریں گے، تب بھی بجلی مہنگی ہوگی،دعا کریں کاسا 1000 کا انفرااسٹرکچر افغانستان میں نہ لگے۔
[ad_2]
Source link