[ad_1]
اسلام آباد:
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کر دی۔
کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 13 روپے تک کمی کی گئی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 140 روپے میں دستیاب ہوگی جبکہ اس سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 153 روپے فی کلو تھی۔
[ad_2]
Source link