[ad_1]
کراچی:
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتیں مستحکم رہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2683ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 278800 روپے کی سطح پر مستحکم رہی اور اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 239026روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
ملک میں فی تولہ چاندی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3300روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2829.21روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
[ad_2]
Source link