33

وامیکا گبی نے گووا میں اپنے مداح کی سالگرہ کو خاص بنادیا

[ad_1]

اداکارہ وامیکا گبی گووا میں اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں  نے اپنے مداح کی سالگرہ کو خاص بنا دیا۔ 

گووا کے ایک ہوٹل میں وامیکا سے ملاقات کے دوران ان کی چند مداح لڑکیوں کا گروپ انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ ان میں سے ایک لڑکی کی سالگرہ تھی جسے وامیکا نے اپنے خوبصورت انداز میں منایا۔ 

ہوٹل کے ذرائع کے مطابق، وامیکا نے اس تقریب کو مزید خوشگوار بنایا، جس سے مداح کی یہ دن ناقابلِ فراموش ہوگیا۔

وامیکا نے اپنے حالیہ پروجیکٹ ’خفیہ‘ اور ویب سیریز ’جوبلی‘ میں اپنے شاندار کرداروں سے شہرت حاصل کی ہے۔ 

نئی فلم میں، وہ اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ دوبارہ اسکرین پر نظر آئیں گی، جن کے ساتھ انہوں نے پہلے ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا تھا۔ 

فلم کی عکس بندی خوبصورت ساحلی مناظر اور گووا کی رنگین فضاء میں ہو رہی ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں