[ad_1]
ہالی وُڈ میں نمایاں مقام بنانے والے بھارتی اداکار علی فضل اب فیبی والر برج کے ساتھ فلم “رول بریکرز” میں جلوہ گر ہوں گے۔
اس فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں، اور کہانی افغانستان کے پس منظر میں انسانی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہے۔
علی فضل نے اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ، “مجھے فخر ہے کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں اور فیبی جیسے باصلاحیت اداکارہ کے ساتھ کام کر رہا ہوں۔” انہوں نے مزید کہا کہ، “یہ ایک ایسی کہانی ہے جو حالات کی سختیوں کے باوجود لوگوں کی طاقت اور عزم کو اجاگر کرتی ہے۔”
[ad_2]
Source link