32

عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

[ad_1]


NEW YORK:

عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

برینٹ کروڈ فیوچر ایک فیصد کم ہو کر 71.82 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 3 سینٹ کا اضافہ ہوا اور وہ 68.07 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں