9

فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

لاہور: فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب ڈیفنس لاہور میں ہوئی جس میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی اور اس موقع پر میرا نے رقص بھی کیا۔

اس موقع پر میرا کا کہنا تھا بھائی کے نکاح کی اتنی خوشی ہے کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی-

دولہا کے والدین کا کہنا تھا خوشی کے اس موقع پر ہماری دعائیں حسین کے ساتھ ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں