16

بینک ہالیڈے، تمام مالیاتی ادارے آج عام لین دین کیلیے بند رہیں گے

 اسلام آباد: آج یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کی باعث ملک بھر کے تمام بینک و مالیاتی ادارے عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک ہالیڈے کے باعث تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اس روز تمام مالیاتی ادارے اپنے اکاؤنٹس کلوز کریں گے، جس کے لیے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے مگر کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں