[ad_1]
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو 7 سال ہوگئے ہیں لیکن اب تک اولاد نہیں ہوئی۔ اس وجہ سے میں نے دوسری شادی کی ہے۔
تاہم ناراض بیوی نے ایک نہ سنی اور بھری عدالت میں شوہر پر مکوں کی برش کردی۔
بھارت میں ایک بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔
پہلی بیوی کا کہنا تھا کہ وکاس نے میرے علم میں لائے بغیر دوسری شادی کی اور اسی کے ساتھ رہ رہا تھا۔
عدالتی عملے، پولیس اہلکاروں اور اہل خانہ نے بمشکل وکاس کو پہلی بیوی کی مار سے بچایا۔
[ad_2]
Source link