13

اقتدار ملا تو غزہ جنگ رکوا دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

[ad_1]

ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ انتخابات میں صدارتی الیکشن لڑ رہے ہیں:فوٹو:فائل

ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ انتخابات میں صدارتی الیکشن لڑ رہے ہیں:فوٹو:فائل

نیوجرسی: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیاب ہوا تو غزہ میں جاری جنگ رکوا دوں گا۔

امریکا کے صدارتی انتخاب کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست نیوجرسی میں ایک تقریب میں سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آیا تو غزہ جنگ ختم کروا دوں گا۔ خبیب نُرماگومیڈوف نے ملاقات میں صدر ٹرمپ سے کہا تھا کہ مجھے یقین ہے آپ غزہ جنگ رکوا دیں گے۔

غزہ میں  7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت اب تک  38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں