5

خوش رہیں، سلامت رہیں؛ مودی کا عید پر پیغام

[ad_1]

سب خوش رہیں، سلامت رہیں؛ نریندر مودی کا عید پر پیغام (فوٹو : فائل)

سب خوش رہیں، سلامت رہیں؛ نریندر مودی کا عید پر پیغام (فوٹو : فائل)

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے عالم اسلام اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ خوشی کا یہ موقع پر ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کو مزید مضبوط کرے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ سب خوش اور سلامت رہیں۔

خیال رہے کہ آج پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے اور سنت ابراہیمی کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی گئی۔

 

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں