16

جاب کی خوشی میں دعوت دینے والی لڑکی کیساتھ بچپن کے دوستوں کی جنسی زیادتی

[ad_1]

بھارت میں دوستوں نے ملازمت کی خوشی میں دعوت دینی والی بچپن کی دوست کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں دوستوں نے ملازمت کی خوشی میں دعوت دینی والی بچپن کی دوست کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں سافٹ ویئر انجینیئر خاتون نے نئی ملازمت ملنے پر اپنے جن 2 دوستوں کو دعوت پر بلایا انھوں نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ نئی ملازمت کا آفر لیٹر ملنے پر میں نے اپنے بچپن کے دوستوں کو ہوٹل دعوت پر بلایا۔

لڑکی نے مزید بتایا کہ دونوں دوست نشے میں دھت ہونے کے بعد اسے ہوٹل کے کمرے میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی اور ان لڑکوں کے دوسری جماعت سے میٹرک تک ہم جماعت رہے تھے۔

پولیس مقدمہ درج کرکے دونوں لڑکوں کی تلاش شرع کردی جب کہ لڑکی کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا۔

اسی طرح بھارت میں ہی شادی شدہ خاتون کو ان کے ڈرائیور نے ایک سنسان علاقے میں لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈرائیور تاحال فرار ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں