[ad_1]
ریاض: سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے دارالحکومت ریاض مین آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ ونور سے بھر گیا۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں یوم الوطنی کے موقعہ پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کو دیکھنے کے لیے سعودی شہریوں کے علاوہ پاکستانی اور دیگر غکر ملکیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
اس موقع پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے آسمان کو رنگ ونور سے بھر دیا اور شرکاء آتش بازی کے مظاہرے سے خوب محظوظ ہوئے۔
[ad_2]
Source link