17

اسرائیل میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

فوٹو: انٹرنیشنل میڈیا

فوٹو: انٹرنیشنل میڈیا

تل ابیب: اسرائیل میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے ملک کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگلی اطلاع تک محفوظ علاقے میں رہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں