25

ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل

[ad_1]

فوٹو: ٹائمز آف اسرائیل

فوٹو: ٹائمز آف اسرائیل

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل حملہ ختم ہو گیا ہے، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو اسے مزید حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے اسرائیل پر ایران کے حملے کو صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا قانونی، عقلی اور جائز جواب قرار دیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں