67

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی

[ad_1]

سیکورٹی کونسل کا مشرق وسطی کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا:فوٹو:فائل

سیکورٹی کونسل کا مشرق وسطی کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا:فوٹو:فائل

 نیویارک: اسرائیل نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو میزائل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔

اسرائیل کے مندوب کا مزید کہنا تھا کہ ایران تمام مہذب قوموں اور اپنے عوام کا دشمن ہے۔ سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرے۔ ایران کے میزائل حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ایران نے اسرائیل پر متعدد راکٹ فائر کیے تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں