[ad_1]
ریاض: مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دے دی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان جب کہ مسجد نبوی ﷺ میں 2 امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی۔
نئے اماموں کی تقرری شاہی فرمان کے ذریعے کی گئی۔
[ad_2]
Source link