[ad_1]
غزہ: شمالی غزہ میں جھڑپ کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
قابض صیہونی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ اس کے مزید دو فوجی شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق زمینی حملے کے آغاز سے اب تک غزہ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 357 ہو گئی ہے۔
صیہونی فوج نے یہ بھی کہا کہ جنوبی لبنان میں ڈرون حملے میں ایک افسر شدید زخمی ہوا۔
[ad_2]
Source link