[ad_1]
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اورطیارہ بردار بحری جنگی جہاز تعینات کردیے۔
پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران ، اس کے پارٹنرز یا پراکسیز نے امریکی فوجی اہلکاروں یا امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اپنے لوگوں کے دفاع کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے۔
ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا مطابق مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری طیارہ بردار جنگی جہاز کی تعیناتی ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور3 جنگی جہاز رواں مال واپس چلے جائیں گے۔ اسرائیل کے دفاع اور حوثیوں کے حملوں سے اتحادیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔
[ad_2]
Source link