38

شمالی غزہ میں حماس نے مزید دو اسرائیلی فوجی مار دیے

[ad_1]

شمالی غزہ میں حماس سے لڑائی کے دوران مزید دو اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈ کی شیکڈ بٹالین سے تھا۔

 مرنے والوں میں اسٹاف سارجنٹ 20 سالہ اتے پریزٹ اور  اسٹاف سارجنٹ 22 سالہ یائر ہنانیا شامل ہیں۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ اسی حملے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی بھی ہوا، فوج نے اس واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں