46

امریکا میں کن افراد پر ووٹ کاسٹ کرنے کی پابندی ہے

[ad_1]

امریکی صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا عمل ایک قصبے ڈکسوائل نوچ میں رات گئے جب کہ ریاست ڈرمونٹ میں علی الصبح شروع ہوگیا۔

دنیا کے کسی بھی ملک کی طرح امریکا میں بھی ملکی شہریت رکھنے والے 18 سال کے عمر کے تمام افراد ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں جنھیں مقررہ تاریخ سے قبل رجسٹریشن کرانی ہوتی ہے تاہم کچھ لوگوں پر رائے دہی کی پابندی بھی ہے۔

امریکی صدارتی الیکشن میں بعض ریاستوں میں جو ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکتے ان میں سزا یافتہ مجرموں اور ذہنی طور پر مفلوج افراد شامل ہیں۔

اسی طرح  پورٹو ریکو، یو ایس ورجن آئی لینڈز، گوام، شمالی مریاناس جزیرے اور امریکی سموا کے علاقوں میں رہنے والوں پر بھی ووٹ

البتہ ملک سے دور رہنے والے امریکیوں کو “ایبسنٹ بیلٹ” کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں