42

امریکا میں کہیں ووٹنگ کا آغاز تو کہیں ووٹنگ ختم؛ معاملہ کیا ہے

[ad_1]

امریکا میں 6 ٹائم زونز ہیں جس کی وجہ سے کسی ریاست کے شہری طلوع سحر سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں تو کہیں رات کی سیاہی دن کو ڈھانپ رہی ہوتی ہے۔

امریکا کے ایسٹرن، سینٹرل، ماؤنٹین اور پیسیفک اسٹینڈرڈ ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے کسی ریاست میں ووٹنگ شروع ہوچکی ہوگی تو کہیں ووٹنگ کے آغاز میں کئی گھنٹے باقی ہوں گے۔

اسی طرح کسی ریاست میں ووٹنگ کا عمل ختم ہوچکا ہوگا لیکن بہت سی ریاستوں میں ووٹرز نے ابھی اپنا رائے دہی استعمال کرنا شروع ہی کیا ہوگا۔

ٹائم زونز کے اس فرق کی وجہ سے امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے نتائج مرتب ہونے اور ان کے اعلان کے اوقات کار بھی مختلف ہوں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں