30

عدالت نے ایلون مسک کو ٹرمپ کے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کی اجازت دیدی

امریکی عدالت نے اپنے ایک بڑے فیصلے میں ایلون مسک کو ٹرمپ کے حامیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے امریکی آئین میں پہلی اور دوسری ترمیم کی حمایت میں آن لائن پٹیشن پر دستخط کرنے والوں میں لاکھوں ڈالر تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جس پر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 11 سابق عہدیداروں نے صدارتی انتخابات سے قبل ووٹرز میں رقوم بانٹنے کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھائے تھے اور مقدمہ بھی دائر کیا تھا۔

 قانونی ماہرین کا بھی کہنا تھا کہ ایسی کوئی بھی پیشکش جس میں ووٹر کو دستخط کرنے کے لیے رقم کی پیشکش کی جائے، امریکی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

 





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں