36

تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

[ad_1]

بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں کل سزا سنائی جائے گی:فوٹو:فائل




NEW DEHLI:

بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے جاری بیان کے  مطابق دلی ہائی کورٹ نے حکام کو  یاسین ملک  کومناسب طبی دیکھ بھال کا حکم دیا ہے ،جس کے بعد  انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں