38

امریکی فوجی اہلکار پر خفیہ دستاویزات لیک کرنے کا جرم ثابت، سزا سنا دی گئی

[ad_1]


WASHINGTON DC:

امریکی فوجی اہلکار جیک ٹیکسیرا کو پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے جرم میں سزا سنا دی گئی۔

امریکی ائیر نیشنل گارڈ کے اہلکار جیک ٹیکسیرا کو جاسوسی ایکٹ کے تحت 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

فوجی اہلکار پر الزام تھا کہ اس نے روس، یوکرین جنگ اور شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق سیکڑوں خفیہ دستاویزات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

واضح رہے کہ جیک ٹیکسیرا کو حکام نے اپریل 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں