3

خاندان والے ایک ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی گلوکار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ایک ریڈیو اور ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے۔ 

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ خاندان میں تمام افراد سمجھتے تھے کہ میوزک ایسی چیز نہیں ہے کہ اسے پروفیشن بنایا جائے۔

علی عظمت نے بتایا کہ ان کے خاندان والے چاہتے تھے کہ وہ انہیں ریڈیو اور ٹی وی کا میکینک بننا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان میں یہ تصور نہیں تھا کہ کوئی شخص موسیقی کو بطور کیریئر منتخب کرسکتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں