12

کینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

فوٹو: اے ایف پی

فوٹو: اے ایف پی

نیروبی: کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجسنی کے مطابق منگل کو ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔

پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس میں کم از کم 10 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

احتجاج کرنے والے مظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں